درسِ قرآن انویٹیشن میکر

چند منٹوں میں اپنی تعلیمی تقریب کا پروقار دعوت نامہ تیار کریں۔ درس، سیمینار، کارنر میٹنگ اور دیگر دینی پروگرامز کے لیے بالکل مفت!

ایک علمی خدمت – Darsgah.com

تیز • آسان • خوبصورت

تازہ ترین دعوت نامے

حالیہ دروسِ قرآن کے دعوت نامے - برائے شرکت و اطلاع

مراکز کے دعوت نامے

ہر مرکز کے تحت جاری ہونے والے دروس کے دعوت نامے

مراکز کی معلومات آرہی ہیں...

تمام دعوت نامے

فلٹر اور تلاش کریں

کوئی دعوت نامہ ان فلٹرز پر پورا نہیں اترتا۔

کیوں استعمال کریں؟

چند منٹوں میں پروقار دعوت نامہ تیار کرنے کا سب سے آسان طریقہ

دروس کے دعوت نامے

قرآنی دروس، ہفتہ وار تعلیم یا فکری نشستوں کے لیے خوبصورت اور معیاری دعوت نامے لمحوں میں تیار کریں۔ اپنی پسند کی تھیم منتخب کریں اور معلومات بھر کر فوراً ڈاؤن لوڈ کریں۔

سیمینار و تقریبات

سیمینار، کانفرنس، کارنر میٹنگ یا علمی اجتماعات کے لیے منفرد ڈیزائن منتخب کریں۔ ہر تقریب کے لیے علیحدہ دعوت نامہ چند کلکس میں تیار کریں۔

فوری اور مفت

مکمل مفت ٹول – کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ اپنی مرضی کے رنگ، متن اور تفصیلات شامل کریں اور فوراً 4K کوالٹی میں ڈاؤن لوڈ کریں۔

ایڈیٹر تک رسائی

لاگ ان کرنے کے لیے اپنا ای میل اور پاس ورڈ درج کریں

ایڈیٹر لاگ ان

برائے مہربانی اپنا ای میل اور پاس ورڈ درج کریں۔

غلط ای میل یا پاس ورڈ

مراکز کا انتظام (Markaz Management)


موجودہ مراکز
کوئی مرکز موجود نہیں۔

کارڈ ایڈیٹر (دعوتِ درسِ قرآن)

فَذَكِّرْ...
"..."

دعوتِ درسِ قرآن

زیرِ بحث اہم نکات:
حالیہ دعوت نامے (Invitations Record)